Sunday, September 8, 2024

بلوچستان : ایف سی اور حساس اداروں کی  مشترکہ کارروائیاں ،7مشتبہ افراد گرفتار

بلوچستان : ایف سی اور حساس اداروں کی  مشترکہ کارروائیاں ،7مشتبہ افراد گرفتار
July 8, 2016
کوئٹہ(92نیوز)بلوچستان کےمختلف علاقوں میں ایف سی اور حساس اداروں نے  مشترکہ کارروائیاں کی ہیں جس میں سات مشتبہ افراد کو دھر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ایف سی اور حساس اداروں نے  کوئٹہ کے نواحی علاقے سےچاراورلورالائی سے تین مشتبہ افرادگرفتاراسلحہ بھی برآمد بھی کیا ہے ۔ جبکہ دیگرعلاقوں سے بھی سکیورٹی فورسزنےمتعدد مشتبہ افراداور شرپسندعناصر کے سہولت کاروں کوپکڑا گیا ہے ۔