Wednesday, May 15, 2024

بلوچستان انٹرنیشنل اسکواش لیگ، طیب اسلم اور آمنہ فیاض نے ٹائٹلز جیت لیے

بلوچستان انٹرنیشنل اسکواش لیگ، طیب اسلم اور آمنہ فیاض نے ٹائٹلز جیت لیے
November 29, 2020

بلوچستان انٹرنیشنل اسکواش لیگ کے مردوں کی نیشنل کیٹیگری کے فائنل میں طیب اسلم نے عاصم خان کو شکست دے کر ٹائٹل  جیتا۔

ویمن کیٹیگری میں آمنہ فیاض نے فائزہ ظفر کو شکست دی، آمنہ نے فائنل میچ صفر کے مقابلے میں 3 سیٹ سے اپنے نام کیا۔

فائنل کے مہمان خصوصی آئی جی ایف سی میجر جنرل سید فیاض حسین شاہ تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات اور شیلڈز تقسیم کیں۔