Saturday, April 20, 2024

بلوچستان 4.7 شدت زلزلے سے لرز اُٹھا

بلوچستان 4.7 شدت زلزلے سے لرز اُٹھا
June 19, 2021

کوئٹہ (92 نیوز) بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے ریکٹر اسکیل پر شدت چار اعشاریہ سات ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ژوب میں دس کلو میٹر زیر زمین تھا۔