Saturday, April 20, 2024

بلغاریہ کے گریگر ڈیمریٹو نے برسبین انٹرنیشنل ٹورنامنٹ جیت لیا

بلغاریہ کے گریگر ڈیمریٹو نے برسبین انٹرنیشنل ٹورنامنٹ جیت لیا
January 9, 2017

برسبین (ویب ڈیسک) بلغاریہ کے گریگر ڈیمرٹیِو نے جاپان کے نشی کوری کو شکست دے کر برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ بلغارین سٹار نے نشی کوری کو چھے دو، دو چھے اور چھے تین سے شکست دی۔ ڈیمرٹیو کے کیریئر کا یہ پانچواں بڑا ٹائٹل ہے۔ بلغارین سٹار نے اس جیت کو اپنے لیے تاریخی لمحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس فتح کیلئے انہوں سخت محنت کی تھی۔