Saturday, April 27, 2024

بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ ،بارہ اضلاع میں پاک فوج کے جوان  چھے بجے چارج سنبھال لیں گے

بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ ،بارہ اضلاع میں پاک فوج کے جوان  چھے بجے چارج سنبھال لیں گے
December 4, 2015
اسلام آباد(92نیوز)پنجاب بلدیاتی الیکشن تیسرا مرحلہ، بارہ اضلاع میں پاک فوج کے جوان  چھے بجے چارج سنھبال لیں گے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق پاک فوج کے جواب انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز کا دورہ بھی کرینگے،پنجاب کے آخری مرحلہ میں فوج کی چالیس کمپنیاں تعینات کی گئی ہیں، ذرائع الیکشن کمشین کے مطابق پاک فوج کے جوان کوئیک رسپانس فورس کے طور پر فرائض سرانجام دینگے،پنجاب میں سیکورٹی کی پہلی ذمےداری پولیس، دوسری رینجرز اور تیسری فوج کی ہوگی۔