Tuesday, April 16, 2024

بلدیاتی انتخاب میں پنجاب پولیس کی اعلیٰ کارکردگی ،دیہاڑی دار مزدوروں کو ڈیوٹی پر لگادیا

بلدیاتی انتخاب میں پنجاب پولیس کی اعلیٰ کارکردگی ،دیہاڑی دار مزدوروں کو ڈیوٹی پر لگادیا
October 31, 2015
لاہور(92نیوز)بلدیاتی الیکشن کے دوران پنجاب پولیس کی ’’اعلیٰ کارکردگی‘‘کھل کر سامنے آگئی ہے ۔پنجاب پولیس نے دیہاڑی دارمزدوروں کو  بازوؤں پر پولیس کی پٹیاں لگاکر ووٹروں کی تلاشی پر مامورکر دیا ۔ تفصیلات کےمطابق  بلدیاتی الیکشن کے دوران پنجاب پولیس کی اعلیٰ کارکردگی کھل کر سامنے آگئی ہے ،لاہورپولیس نے دیہاڑی دار مزدوروں کو بازوؤں پر پولیس کی پٹیاں لگاکر  ووٹروں کی تلاشی پر مامور کر دیا گیا تھا ۔