Friday, March 29, 2024

بلدیاتی الیکشن کا تیسرا مرحلہ ، پولنگ کا وقت ختم ،گنتی کا عمل شروع

بلدیاتی الیکشن کا تیسرا مرحلہ ، پولنگ کا وقت ختم ،گنتی کا عمل شروع
December 5, 2015
لاہور(92نیوز)پنجاب کے 12اضلاع اور کراچی کے 6اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے تیسرے مرحلے میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے جبکہ گنتی کا عمل شروع ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی الیکشن کے تیسرے مرحلےمیں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے جبکہ گنتی کا عمل شروع ہوگیا ۔ الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے مطابق انتخابی نتائج کو ساڑھے چھے بجے کے بعد نشر کیا جائیگا ۔