Saturday, April 20, 2024

بلاول بھٹی نے میچ بچا لیا ،سیریز پاکستان کے نام

بلاول بھٹی نے میچ بچا لیا ،سیریز پاکستان کے نام
May 24, 2015
لاہور(سپورٹس ڈیسک)بلاول بھٹی نے دوسرے میچ میں زمبابوے سے فتح چھین کر ٹی ٹوینٹی سیریز پاکستان کے نام کر دی۔ پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسرے میچ میں مہمان ٹیم کودو وکٹ سے شکست دے دی۔