Thursday, May 9, 2024

بلاول بھٹو کے سکیورٹی اسٹاف کی صحافیوں سے بدتمیزی

بلاول بھٹو کے سکیورٹی اسٹاف کی صحافیوں سے بدتمیزی
September 17, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) بلاول بھٹو کے سکیورٹی اسٹاف نے صحافیوں سے بدتمیزی کردی۔ بلاول بھٹو سے مشترکہ اجلاس بارے سوال پوچھنا سکیورٹی اسٹاف کو پسند نہ آیا۔ بلاول بھٹو کے سکیورٹی اسٹاف نے 92 نیوز کے رپورٹر عمران وسیم کا موبائل چھین لیا۔ بلاول بھٹو سب کچھ دیکھتے رہے مذمت تک نہ کی۔