Thursday, May 9, 2024

بلاول بھٹو کی عوامی رابطہ مہم جاری ، آج لاہو رپہنچیں گے

بلاول بھٹو کی عوامی رابطہ مہم جاری ، آج لاہو رپہنچیں گے
December 18, 2019
لاہور ( 92 نیوز) بلاول بھٹو زرداری کی عوامی رابطہ مہم جاری ہے ، بلاول بھٹو ملک گیر عوامی رابطہ مہم  کے تحت آج لاہور پہنچیں گے ۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آج رائیونڈ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے ، بلاول بھٹو عوامی رابطہ مہم   کے اگلے مرحلےمیں  21 دسمبر کو پشاور بھی جائیں گے ۔