Sunday, September 8, 2024

بلاول بھٹو کل سے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے

بلاول بھٹو کل سے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے
August 8, 2015
کراچی(92نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اتوار کے روز سے سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے ،بلاول بھٹو کے ہمراہ وزیر اعلی سندھ  بھی ہمراہ ہوں گے۔ تفصیلات کےمطابق پی پی چیئرمین بلاول بھٹو اتوار سے سندھ کے سیلاب زدہ جن علاقوں کا دورہ کریں گے  ان میں خیر پور ،سکھر ،گھوٹکی ،اور گدو شامل ہیں  انکے ساتھ وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ ، سینئر وزیر آبپاشی نثار کھوڑو اور دیگر رہنما بھی ہمراہ ہوں گے۔