Saturday, May 18, 2024

بلاول بھٹو کل بہاولپور ریلی میں شریک نہیں ہوگے

بلاول بھٹو کل بہاولپور ریلی میں شریک نہیں ہوگے
January 2, 2021

کراچی (92 نیوز) پی ڈی ایم میں اختلافات کھل کر سامنے آنے لگے ، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کل بہاولپور ریلی میں شریک نہیں ہوں گے ۔

اس سے قبل چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری  مردان ریلی میں  گئے نہ ہی انہوں نے جاتی امراء اجلاس میں شرکت کی تھی ۔

دوسری جانب مریم نواز اور مولانا فضل الرحمان سمیت  پی ڈی ایم  کے دیگر رہنماؤں نے ریلی میں شرکت  کنفرم  کر دی ۔