Thursday, April 18, 2024

بلاول بھٹو کا کراچی سول ہسپتال کا دورہ ،مریضوں کی عیادت کی  

بلاول بھٹو کا کراچی سول ہسپتال کا دورہ ،مریضوں کی عیادت کی  
June 28, 2015
کراچی(92نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں سول ہسپتال کا دورہ کیا اور گرمی سے متاثرہ مریضوں  کی عیادت کی۔ بلاول بھٹو  کے ہمراہ سول ہسپتال کے دورے پر وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ ،شیری رحمان ،شرجیل میمن ،جام مہتاب ڈہر سمیت دیگر رہنما بھی  تھے ۔ بلاول بھٹو نے مریضو ں سے انکی خیریت دریافت کی ۔ انہوں نے صوبائی حکومت کو گرمی سے بچاو کے لیے عوامی مہم شروع کرنے اورہیلپ لائن سروس شروع کرنے کی ہدایت کی۔