Friday, May 17, 2024

بلاول بھٹو کا پی ڈی ایم کی احتجاجی مہم میں دوبارہ شرکت کا فیصلہ

بلاول بھٹو کا پی ڈی ایم کی احتجاجی مہم میں دوبارہ شرکت کا فیصلہ
January 9, 2021

کراچی ( 92 نیوز) بلاول بھٹو کا پی ڈی ایم کی احتجاجی مہم میں دوبارہ شرکت کا فیصلہ، گیارہ جنوری کو مالاکنڈ میں پی ڈی ایم کے جلسہ میں شریک ہوں گے۔

بلاول بھٹو ریلی کی صورت بٹ خیلہ مالاکنڈ پہنچیں گے، مالاکنڈ جلسے سے مولانا فضل الرحمن،آفتاب شیرپاؤ،امیر حیدرہوتی اوردیگر خطاب کرینگے۔

پی ڈی ایم کا تیرہ جنوری کو لورالائی میں بھی جلسہ ہوگا۔