Sunday, May 12, 2024

بلاول بھٹو کا ایمل ولی خان کو فون ، ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

بلاول بھٹو کا ایمل ولی خان کو فون ، ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
April 4, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کو فون کیا۔ اس دوران ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بلاول بھٹو زرداری نے ایمل ولی خان سے ان کے والد اسفند یار ولی کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی۔