Friday, April 26, 2024

بلاول بھٹو نے قائم علی شاہ سے کراچی میں گرمی سے ہلاکتوں کی رپورٹ طلب کر لی

بلاول بھٹو نے قائم علی شاہ سے کراچی میں گرمی سے ہلاکتوں کی رپورٹ طلب کر لی
June 27, 2015
کراچی(92نیوز)پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےوزیراعلیٰ سندھ سےکراچی میں گرمی سےہونےوالی اموات اوربدامنی پررپورٹ طلب کی لی ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹوزرداری نےوزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کوٹیلی فون کیااورکراچی سمیت سندھ بھرکی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا،اس موقع پرچیئرمین بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھا کہ کراچی میں گرمی کی شدت سےہونےوالی اموات پرکیاانتطامات کئےگئے،آج کےاجلاس میں رپورٹ پیش کریں۔