Saturday, April 20, 2024

بلاول بھٹو نے اعتزازاحسن کو پیپلزپارٹی کا پہلا اور آخری امیدوارقراردیدیا

بلاول بھٹو نے اعتزازاحسن کو پیپلزپارٹی کا پہلا اور آخری امیدوارقراردیدیا
September 1, 2018
کراچی ( 92 نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے بلاول بھٹو زرداری کو  پیپلزپارٹی کی جانب سے صدارت کا پہلا اور آخری امیدوار قرار دے دیا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں پیپلزپارٹی  کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت بلاول بھٹو زرداری نے کی ۔ اپنے خطاب میں بلاول نے اعتزازاحسن کو پیپلزپارٹی کا سرمایہ اور  صدارت کیلئے پارٹی کا پہلا اور آخری  امیدوار قرار دیدیا۔ صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ مخالفین بھی اعتزازاحسن کو ووٹ دیں گے ، اعتزاز اور مولانا فضل الرحمان بھائی  اور دوست ہیں لیکن دوستی  پیپلزپارٹی کے ساتھ رشتے سے زیادہ مضبوط نہیں ۔