Friday, April 26, 2024

بلاول بھٹو نے 19 جنوری کو لاہورسے فیصل آباد تک ریلی نکالنے کا اعلان کردیا

بلاول بھٹو نے 19 جنوری کو لاہورسے فیصل آباد تک ریلی نکالنے کا اعلان کردیا
January 11, 2017
کراچی(92نیوز)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری  نے 19جنوری کولاہورسےفیصل آباد تک ریلی نکالنے کا اعلان کردیا۔ریلی شیخوپورہ سےہوتی ہوئی فیصل آباد پہنچےگی۔جبکہ  چیئرمین پیپلزپارٹی ریلی کے استقبالی اجتماعات سے بھی خطاب کرینگے۔