Saturday, April 20, 2024

بلاول بھٹو زرداری کا نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ ‏

بلاول بھٹو زرداری کا نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ ‏
March 19, 2019

کراچی ( 92 نیوز ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری  نے نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ  کر لیا۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری 20 مارچ کو وکلا کے ہمراہ نیب میں پیش ہوں گے ۔

بلاول بھٹو سے اظہار یکجہتی کیلئےملک سے جیالوں کو اسلام آباد پہنچنے کا حکم  دےدیا گیا۔

پنجاب قیادت 20مارچ کی صبح لاہور سے اسلام آباد روانہ ہو گی۔