Friday, April 19, 2024

بلاول بھٹو آج گلگت میں ریلی کی قیادت کرینگے

بلاول بھٹو آج گلگت میں ریلی کی قیادت کرینگے
November 12, 2020
گلگت (92 نیوز) گلگت بلتستان میں عام انتخابات کا دنگل سجنے میں تین روز باقی رہ گئے، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو آج گلگت شہر میں ریلی کی قیادت کرینگے۔ گلگت بلتستان میں الیکشن مہم عروج پر پہنچ گئی، مریم نواز کی آج گلگت بلتستان سے واپس آجائیں گی، مریم نواز کل مسلم لیگ ن سوات کے ورکرز کنونشن میں شرکت کریں گی۔