Saturday, May 11, 2024

بلاول بھٹو آج شہباز شریف سے ملاقات کریں گے

بلاول بھٹو آج شہباز شریف سے ملاقات کریں گے
October 1, 2019
لاہور (92 نیوز) بلاول بھٹو آج شہباز شریف سے ملاقات کریں گے، دونوں رہنماﺅں کی ملاقات دن 2 بجے اپوزیشن لیڈر کی رہائش پر ہوگی۔ ادھر  چیئرمین کا کہنا ہے کٹھ پتلی اور نااہل حکومت کو گھر بھیجنے کا وقت آگیا، موجودہ حکومت ایک سال سے عذاب بنی ہوئی ہے، انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کو گرفتار کیا گیا تو بھرپور جواب دینا جانتے ہیں، بھرپور طریقے سے لڑیں گے، ڈیل پر لعنت بھیجتے ہیں۔