Sunday, September 8, 2024

بلاول بھٹو آج تھرپارکر میں ہولی کی تقریب میں شرکت کریں گے

بلاول بھٹو آج تھرپارکر میں ہولی کی تقریب میں شرکت کریں گے
March 24, 2016
  کراچی(92نیوز)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج تھرپارکر میں ہندو برادری کے تہوار ہولی میں شرکت کریں گے۔ بلاول بھٹو کا سیاسی میدان میں بھی متحرک کردار ادا کرنے کا فیصلہ  اگلے ہفتے جنوبی پنجاب کا دورہ کریں گے۔