Sunday, September 8, 2024

بلاول اور آصفہ کی شہریار تاثیر کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت، سیلفیز بھی بنوائیں

بلاول اور آصفہ کی شہریار تاثیر کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت، سیلفیز بھی بنوائیں
January 9, 2016
  لاہور(92نیوز)بلاول بھٹو زرداری کی لاہور میں سابق گورنر سلمان تاثیر کے گھر آمد، شہریار تاثیر کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی ۔ اس موقع پر  بلاول، آصفہ اور بختاور نے سیلفیز بھی بنوائیں ۔