Monday, May 13, 2024

بلاول ابھی نومولود، سیاست سیکھنے میں وقت لگے گا، احسن اقبال

بلاول ابھی نومولود، سیاست سیکھنے میں وقت لگے گا، احسن اقبال
April 5, 2021

اسلام آباد ( 92 نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ بلاول بھٹو ابھی نومولود ہیں ، انہیں سیاست سیکھنے میں وقت لگے گا۔

احسن اقبال نے کہا کہ  حکومت ہمیں سائیڈ میچز میں الجھانا چاہتی ہے ، تمام جماعتیں لانگ مارچ کے ذریعے مستعفی ہو جاتی تو دس روز میں بوسیدہ نظام ختم ہو جاتا۔