Sunday, May 5, 2024

بلاول 18کالے سواتی بکروں کا صدقہ دینگے

بلاول 18کالے سواتی بکروں کا صدقہ دینگے
June 16, 2015
اسلام آباد (92نیوز) بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد آمد ہوتے ہی ان کے صدقے کےلئے 18 بکرے منگوالیے گئے۔ یہ کالے بکرے سوات سے منگوائے گئے ہیں۔ بلاول کے اسلام آباد میں قیام کے دوران ہر روز بکروں کا صدقہ دیا جائے گا۔ بلاول بھٹو زرداری آج پارٹی عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔