Sunday, September 8, 2024

 بغیرڈرائیورکےچلنے والی گوگل کارکےلیے ڈرائیورکی تلاش

 بغیرڈرائیورکےچلنے والی گوگل کارکےلیے ڈرائیورکی تلاش
March 23, 2016
لاہور(ویب ڈیسک)بغیرڈرائیورکےچلنے والی گوگل کارکےلیے ڈرائیورکی تلاش ہے ۔ تفصیلات کےمطابق گوگل نے بغیرڈرائیورکے چلنے والی گاڑیوں کے لیے ضرورت برائے ڈرائیورکااشتہاردےدیا ہے ۔ ڈرائیورکے پاس روبوٹک سائنس یاکمپیوٹرسائنس کی ڈگری ہونی چاہیے ملازمت اختیارکرنےوالے افرادبغیرڈرائیورکےچلنے والی گوگل کارکاڈیٹااوراس سے متعلق معلومات  آن لائن مرتب کرینگے۔