Thursday, September 19, 2024

بغیرپائلٹ اڑنے والے طیارےکےنئے ڈیزائن کی ویڈیوجاری

بغیرپائلٹ اڑنے والے طیارےکےنئے ڈیزائن کی ویڈیوجاری
March 6, 2016
    لاہور(ویب ڈیسک)بغیرپائلٹ اڑنے والے طیارےکےنئے ڈیزائن کی ویڈیوجاری کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق بغیرپائلٹ اڑنے والے طیارے کے نئے ڈیزائن کی ویڈیوجاری کردی گئی ہے ،لائٹنگ اسٹرائیک نامی  طیارے کی  ایک اور خاصیت  اس کا ہیلی  کاپٹر  کی  طرح  اڑان  بھرنا ہے ۔ طیارہ کاڈیزائن امریکا کی ڈیفنس ایڈوانسڈریسرچ پراجیکٹ ایجنسی  نے بنایاہے۔