Saturday, April 27, 2024

بصارت سے محروم پاکستان کی بیٹی صائمہ سلیم کی اقوام متحدہ میں تقریر

بصارت سے محروم پاکستان کی بیٹی صائمہ سلیم کی اقوام متحدہ میں تقریر
September 26, 2021 ویب ڈیسک

نیویارک (92 نیوز) بصارت سے محروم پاکستان کی بیٹی صائمہ سلیم نے اقوام متحدہ میں اپنی تقریرمیں مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم اجاگرکرکے دنیا والوں کی آنکھیں کھول دیں۔

صائمہ سلیم کا کہنا تھا مقبوضہ کشمیر نہ تو بھارت کا حصہ ہے اور نہ اندرونی معاملہ ہے۔ بھارت نے عالمی سطح پر تسلیم شدہ علاقے پر دھونس اور دھاندلی سے قبضہ جما رکھا ہے۔