Monday, May 6, 2024

بس پر حملے میں ملوث  کالعدم تنظیم کے سربراہ سمیت آٹھ ملزموں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

بس پر حملے میں ملوث  کالعدم تنظیم کے سربراہ سمیت آٹھ ملزموں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
June 11, 2015
کراچی(92نیوز)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے  ملیر میں ایس ایس یو کی بس پر حملے میں ملوث کالعدم تنظیم کے سربراہ سمیت آٹھ ملزموں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے ایس ایس یو کی بس پر حملے سے متعلق چالان عدالت میں پیش کیا جو منظور کرلیا گیا ۔ عدالت نے کالعدم تنظیم کے سربراہ سمیت 8ملزموں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ملزموں کو دس جولائی تک ہر حال میں گرفتار کرکے کورٹ میں پیش کرنے کا حکم دیا ۔