Tuesday, April 16, 2024

بریٹنی سپیئرز کو موسیقی کی دنیا میں آئے 20سال مکمل ہوگئے

بریٹنی سپیئرز کو موسیقی کی دنیا میں آئے 20سال مکمل ہوگئے
October 24, 2018
لندن ( 92 نیوز ) پاپ موسیقی کی ملکہ  بریٹنی سپیئرز  کو موسیقی میں دنیا آئے بیس سال مکمل ہوگئے۔ چھتیس  سالہ امریکن گلوکارہ 1981 میں پیدا ہوئی اور اپنےگانےبے بی ون مور ٹائم سے موسیقی کی دنیا میں دھوم مچائی۔ موسیقی کی دنیا میں 20 سال مکمل ہونے پر گلوکارا نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مداحوں کاشکریہ بھی ادا کیا۔