Friday, March 29, 2024

بروس لی کی واپسی ہوگئی یا کچھ اور

بروس لی کی واپسی ہوگئی یا کچھ اور
March 17, 2015
کابل(ویب ڈیسک)افغانستان کے شہر کابل میں رہنے والے عباس علی زادہ اپنے کنگ فو سٹائل سے  یہاں خاصی پہچان رکھتے ہیں۔ ان کی شکل ماضی  میں دنیا بھر میں شہرت پانے والے کنگ فو سٹار بروس لی کے ساتھ بھی ملتی ہے ۔ افغا نستان کے اس  بروس لی کا تعلق  یہاں رہنے والی ہزارہ کمیونٹی سے ہے افغانستان میں انہیں ان کے مارشل آرٹ  اور بروس لی سے مشابہت کی وجہ سے  ،،بروس ہزارہ کے نام سے پہچانا جاتا ہے ۔