Saturday, May 4, 2024

برمنگھم میں سالانہ ایلوس پر یسلے فیسٹول کا انعقاد

برمنگھم میں سالانہ ایلوس پر یسلے فیسٹول کا انعقاد
January 8, 2018

برمنگھم ( 92 نیوز ) برطانیہ کے شہر برمنگھم میں سالانہ ایلوس پر یسلے فیسٹول کا انعقاد کیا گیا۔

اس فیسٹول میں شر کت کیلئے سینکڑوں مدّاحوں نے  لیجنڈنری امریکی سنگر ایلو س پریسلے سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے انداز میں لباس پہنے ،اوران جیسا ہےہیئر اسٹائل  اپنا کر  اسٹیج پر پہنچے ۔

اس موقع پر ایلوس کی ہوبہو نقالی کرتے  دیوانوں نے اسٹیج پر خود کو ایلوس کا سب سے بڑا فین ثابت کرنے کی کوششوں میں ان کے شہر آفاق گانے  گائے جس سے  شرکا  بےحد محظوظ ہوئے ۔