Sunday, September 8, 2024

برقی شعاؤں سے الرجک خاتون کو ہر ماہ 580یورو دیئے جائیں  : فرانسیسی عدالت

برقی شعاؤں سے الرجک خاتون کو ہر ماہ 580یورو دیئے جائیں  : فرانسیسی عدالت
August 28, 2015
پیرس(ویب ڈیسک)فرانس کی عدالت نے حکم دیا ہے کہ برقی شعاؤں سے الرجک خاتون کو ہرماہ 580یورو دیئے جائیں۔ تفصیلات کےمطابق فرانس میں  عدالت نے برقی شعاؤں سے الرجک خاتون کے حق میں فیصلہ دیدیا  ،خاتون کو الیکٹرونکس اشیا کی شعاوں سے الرجی ہے ،جسکی وجہ سے وہ گودام میں رہ رہی تھیں۔ تاہم اب وہ تین سال تک ہر ماہ  پانچ سو اسی  یورو حاصل کرسکیں گی۔