Thursday, May 2, 2024

برطانیہ کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر سے اذان کی اجازت دے دی گئی

برطانیہ کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر سے اذان کی اجازت دے دی گئی
May 5, 2020
لندن (92 نیوز) برطانیہ کے گلی کوچے اذان سے گونج اٹھے۔ برطانیہ کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر سے اذان کی اجازت دے دی گئی۔ برطانیہ میں اس سے قبل مساجد میں لاؤڈ اسپیکر سے اذان کی اجازت نہیں تھی۔ برطانیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مساجد سے باہر اذان کو سپیکر سے بلند کرنے کی اجازت دی گئی۔