Monday, May 13, 2024

‏برطانیہ کی جانب سے دنیا کے کرپٹ ترین افراد پر پابندیاں عائد کرنا خوش آئند امر ہے ، فرخ حبیب

‏برطانیہ کی جانب سے دنیا کے کرپٹ ترین افراد پر پابندیاں عائد کرنا خوش آئند امر ہے ، فرخ حبیب
July 23, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) فرخ حبیب کا کہنا ہے ‏برطانیہ کی جانب سے دنیا کے کرپٹ ترین افراد پر پابندیاں عائد کرنا خوش آئند امر ہے۔

فرخ حبیب نے ٹویٹر پیغام میں کہا نواز شریف کو پاکستان کی عدالتوں نے سزائیں دے رکھی ہیں۔ لندن میں ایون فیلڈ فلیٹس بنانا" یوکے گلوبل اینٹی کرپشن رجیم" کے دائرہ میں آتا ہے۔