Saturday, April 20, 2024

برطانیہ کا پاکستان کو آکسفورڈ آسٹرازینیکا ویکسین کی فراہمی کا اعلان

برطانیہ کا پاکستان کو آکسفورڈ آسٹرازینیکا ویکسین کی فراہمی کا اعلان
February 14, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) برطانیہ نے پاکستان کو آکسفورڈ آسٹرازینیکا ویکسین کی فراہمی کا اعلان کر دیا۔

برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق پاکستان کو ایک کروڑ 70 لاکھ ڈوز مہیا کی جائیں گی۔ 70 لاکھ ڈوز پر مشتمل ویکسین کی پہلی کھیپ کی آمد اپریل سے قبل متوقع ہے۔