Thursday, May 9, 2024

برطانیہ کا لڑاکا ایف 35 طیارہ بحیرہ روم میں گر کر تباہ

برطانیہ کا لڑاکا ایف 35 طیارہ بحیرہ روم میں گر کر تباہ
November 18, 2021 ویب ڈیسک

لندن (92 نیوز) برطانیہ کا لڑاکا ایف 35 طیارہ بحیرہ روم میں گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔

خبرایجنسی کے مطابق جنگی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا۔ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔