Friday, May 17, 2024

برطانوی گلوکار ہیری اسٹائلز نے نیا میوزیکل البم فائن لائن ریلیز کردیا

برطانوی گلوکار ہیری اسٹائلز نے نیا میوزیکل البم فائن لائن ریلیز کردیا
December 13, 2019
لندن (92 نیوز) معروف برطانوی گلوکار ہیری اسٹائلز نے اپنا نیا میوزیکل البم فائن لائن ریلیز کردیا، البم میں 12ٹریک شامل ہیں۔ فائن لائن ہیری اسٹائلز کا دوسرا سولو البم ہے، ہیری اسٹائلز نے 2010 میں ٹی وی ریائلٹی شو سے کیرئیر کا آغاز کیا اور وہ نوجوان نسل کے پسندیدہ مغربی گلوکاروں میں شمار ہوتے ہیں۔