Monday, May 13, 2024

برطانوی پارلیمنٹ، پہلی مرتبہ مسلمان خواتین ارکان کی تعداد مسلم مرد ارکان سے زیادہ ہوگئی

برطانوی پارلیمنٹ، پہلی مرتبہ مسلمان خواتین ارکان کی تعداد مسلم مرد ارکان سے زیادہ ہوگئی
January 22, 2020
لندن (92 نیوز) برطانوی پارلیمنٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مسلمان خواتین ارکان کی تعداد مسلم مرد ارکان سے زیادہ ہوگئی۔ برطانیہ میں 12 دسمبر کو ہونے والے عام انتخابات کے نتیجے میں برطانوی پارلیمنٹ میں خواتین ارکان کی مجموعی تعداد 220 ہے، سابق پارلیمنٹ میں خواتین ارکان کی تعداد 208 تھی۔