Saturday, April 27, 2024

برطانوی پارلیمنٹ میں بورس جانسن کا بریگزٹ بل منظور

برطانوی پارلیمنٹ میں بورس جانسن کا بریگزٹ بل منظور
December 21, 2019
لندن (92 نیوز) بریگزٹ کی راہ میں حائل آخری رکاوٹ بھی دورہوگئی، برطانوی پارلیمنٹ میں بورس جانسن کا بریگزٹ بل منظور کرلیا گیا۔ بل کے حق میں 358 اور مخالفت میں 234 ووٹ ڈالے گئے۔ برطانیہ 31 جنوری 2020 کو یورپی یونین سے الگ ہو جائے گا۔