Sunday, September 8, 2024

برطانوی لینڈ رجسٹری ریکارڈ نےلندن فلیٹس کی ملکیت آشکار کردی

برطانوی لینڈ رجسٹری ریکارڈ نےلندن فلیٹس کی ملکیت آشکار کردی
April 16, 2018
لندن ( 92 نیوز )  برطانوی لینڈ رجسٹری ریکارڈ نےلندن فلیٹس کی ملکیت آشکار کردی ، برٹش رجسٹری میں لندن فلیٹس کی خریدو فروخت کی مکمل تفصیل موجود  ہے ۔ دستاویز کے مطابق ایوان فیلڈفلیٹس 1993 اور 1995 میں نیلسن اورنیسکول کومنتقل ہوئے، فلیٹس اس وقت خریدےگئےجب بچوں کی آمدنی نہیں تھی۔