Thursday, May 9, 2024

برطانوی شہزادی کے جوڑے، بُندے، ہر ادا کے چرچے

برطانوی شہزادی کے جوڑے، بُندے، ہر ادا کے چرچے
October 16, 2019
لاہور (92 نیوز) شہزادی کے جوڑے، شہزادی کے  بُندے ، کیٹ مڈلٹن کی ہر ادا کے چرچے، برطانوی شہزادی نے پاکستانی اسٹائل اپنا کر دل جیت لیے۔ پاکستانی عوام اور برطانوی شاہی خاندان میں احترام، محبت اور خلوص کا رشتہ بہت پرانا ہے، شاہی خاندان کے ہر فرد کے دورے میں اس خوبصورت رشتے کی جھلک دکھائی دیتی ہے، کیٹ مڈلٹن بھی اس روایت کو نبھاتی نظر آرہی ہیں۔