Friday, May 17, 2024

برطانوی شہزادی کیٹ میڈلٹن کی کرسمس کے موقع پر شاندار پیانو پرفارمنس

برطانوی شہزادی کیٹ میڈلٹن کی کرسمس کے موقع پر شاندار پیانو پرفارمنس
December 25, 2021 ویب ڈیسک

لندن (92 نیوز) برطانوی شہزادی کیٹ میڈلٹن کی کرسمس کے موقع پر شاندار پیانو پرفارمنس دی۔

شہزادی کیٹ میڈلٹن نے کمیونٹی کیرل سروس میں پیانو بجا کر شہریوں کو حیران کردیا۔

پیانو بجانے سے پہلے شہزادی نے نو بار مشق کی، اس کے بعد شاندار پرفارمنس سے دل موہ لئے۔