Tuesday, May 14, 2024

برطانوی شہزادہ ہیری اور اہلیہ میگھن کا شاہی خاندان سے علیحدگی کا حتمی اعلان

برطانوی شہزادہ ہیری اور اہلیہ میگھن کا شاہی خاندان سے علیحدگی کا حتمی اعلان
February 20, 2021

لندن (92 نیوز) برطانوی شہزادہ ہیری اور اہلیہ میگھن نے شاہی خاندان سے علیحدگی کا حتمی اعلان کردیا۔

جوڑا جنوری 2020 میں شاہی خاندان کے سینئر ارکان کی حیثیت سے دستبردار ہوا تھا اب باضابطہ طور پر علیحدہ ہو گیا۔

شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن شاہی فرائض پر واپس نہیں آئیں گے۔