Friday, March 29, 2024

برطانوی شاہی خاندان کی ننھی شہزادی شارلیٹ کی آج پہلی سالگرہ

برطانوی شاہی خاندان کی ننھی شہزادی شارلیٹ کی آج پہلی سالگرہ
May 2, 2016
لندن (ویب ڈیسک) برطانوی شاہی خاندان کی سب سے کم عمر فرد شہزادی شارلیٹ کی آج پہلی سالگرہ ہے۔ اسی مناسبت سے برطانوی شاہی خاندان نے ننھی شہزادی کی نئی تصاویر جاری کی ہیں۔ ننھی شہزادی کی یہ تصاویر اس کی والدہ ڈچز آف کیمبرج شہزادی کیتھرین نے اپنی رہائش گاہ پرمختلف مواقع پر اتاری ہیں جنہیں شہزادی کی پہلی سالگرہ سے ایک دن پہلے عوام کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے۔ ان تصاویر میں ننھی پری بیٹھے، کھڑے، مسکراتے ہوئے اور گھر کے لان میں کھلونا دھکیلتے نظر آ رہی ہے۔ princess-charlotte princess-charlotte2