Friday, April 19, 2024

برطانوی شاہی خاندان میں تنازع کے حل کیلئے ملکہ نے بڑوں کا اجلاس بلا لیا

برطانوی شاہی خاندان میں تنازع کے حل کیلئے ملکہ نے بڑوں کا اجلاس بلا لیا
January 12, 2020
لندن (92 نیوز) برطانیہ کے شاہی خاندان میں تنازع کے حل کیلئے ملکہ نے بڑوں کا اجلاس بلا لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق شاہی جوڑے ہیری اور میگھن کی علیحدگی سے ملکہ اور خاندان کو شدید تشویش لاحق ہے۔ برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ کینیڈا میں موجود شہزادی میگھن کو بذریعہ ٹیلی فون اجلاس میں شامل کیا جائے گا۔