Sunday, May 12, 2024

برطانوی سفیر کی گرفتاری، امریکا کا ایران سے معافی مانگنے کا مطالبہ

برطانوی سفیر کی گرفتاری، امریکا کا ایران سے معافی مانگنے کا مطالبہ
January 12, 2020
واشنگٹن (92 نیوز) امریکا نے برطانوی سفیر کو حراست میں لینے پر ایران سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مورگن آرٹیگس کہتی ہیں کہ برطانوی سفیر کی گرفتاری ویانا کنونشن کی خلاف ورزی ہے، ایران سفیروں کےحقوق کا احترام کرے۔ ادھر صدر ٹرمپ کہتے ہیں ایران میں مظاہروں کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، پرامن مظاہرین کےخلاف کریک ڈاؤن بند کیا جائے، امریکا بہادر ایرانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔