Friday, March 29, 2024

برطانوی رکن پارلیمنٹ کا نواز شریف کو واپس بھیجنے کیلئے وزیر اعظم بورس جانسن کو خط

برطانوی رکن پارلیمنٹ کا نواز شریف کو واپس بھیجنے کیلئے وزیر اعظم بورس جانسن کو خط
December 22, 2020

لندن (92 نیوز) برطانوی رکن پارلیمنٹ نے نواز شریف کو واپس بھیجنے کیلئے وزیر اعظم بورس جانسن کو خط لکھ دیا ، اسٹیفن ٹمز  نے لکھا نواز شریف علاج کیلئے آئے تھے، ایک سال سے زائد عرصہ گزر گیا۔

اسٹیفن ٹمز نے وزیر اعظم کو خط میں لکھا کہ برطانیہ نواز شریف کو واپس پاکستان بھیجنے کا پابند ہے، کیا نواز شریف کو واپس بھیجنے کیلئے کوئی قانونی راستہ اختیار کیا جائے گا؟۔