Wednesday, April 24, 2024

برطانوی جوڑے نے زیر سمندر شادی رچائی

برطانوی جوڑے نے زیر سمندر شادی رچائی
December 25, 2017

لندن ( 92 نیوز ) لوگ اپنی شادی کو یادگار بنانے کیلئے  انوکھے  طریقے تلاش کرتے ہیں ۔

ایسے ہی ایک جوڑا  برطانوی فوجی سارجنٹ تھامس اور ماہر امریکی تیراک سینڈرا کا ہے جنہوں نے فلوریڈامیں  میں  زیر سمندر اپنے چند دوستوں کی موجودگی میں شادی رچائی ۔

دونوں نے دوستوں کے ساتھ سمندر میں چھلانگ لگائی اور سمندرکی تہہ میں شادی نامے پر دستخط کئے ۔

جوڑے نے سمندر کی تہہ میں ایک دوسرے کو انگوٹھیاں بھی پہنچائیں ۔