Thursday, April 25, 2024

برطانوی این جی او کے تحت پاکستانی، بھارتی، کشمیری رہنماؤں کا ڈائیلاگ

برطانوی این جی او کے تحت پاکستانی، بھارتی، کشمیری رہنماؤں کا ڈائیلاگ
September 11, 2016
لندن(92نیوز)لندن میں برطانوی این جی او کے تحت پاکستانی، بھارتی اور کشمیری رہنماؤں کے درمیان ڈائیلاگ کا دور ہوا ہے ۔ اس اہم دور میں کشمیر پر مذاکرات میں تعطل کے خاتمے اور روڈمیپ بنانے پر اتفاق رائےہوا ہے ۔  پانچ روزہ ڈائیلاگ کے آخری دن جنرل ریٹائرڈ احسان الحق اور اے ایس دلت نے بھی خطاب کیا ہے جبکہ  اسد درانی اور بھارتی ایئر مارشل کپیل کاک اور دیگر نے بھی شرکت کی ہے۔